بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 22.1°C
Monday, 21 September 2026 | پاکستان: 11 ر بیع الثانی 1448

سونا ایک بار پھر مہنگا، آج قیمت کیا رہی ؟

Saturday, 12 November, 2022

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا 1 لاکھ 55 ہزار 900 روپےکا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 430 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 33 ہزار 660 روپےکا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ11 ڈالر اضافے سے1771 ڈالر فی اونس ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *