بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 16 July 2026 | پاکستان: 3 صفر 1448

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا بڑا اضافہ

Wednesday, 9 April, 2025

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 21 ہزار روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھا 2572 روپے اضافے سے 2 لاکھ 75 ہزار 205 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھا 30 ڈالر اضافے سے 3040 ڈالر فی اونس ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *