بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 31.8°C
Wednesday, 09 September 2026 | پاکستان: 28 ر بیع الاول 1448

سینیٹر مصطفی نواز کھوکھرنے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو پیش کر دیا

Thursday, 10 November, 2022

سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کی آج چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے ملاقات کی اور سینیٹ کی نشست سے اپنا تحریری استعفیٰ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کو پیش کر دیا دو روز قبل سینیٹر مصطفی نواز کھوکھرنے سینٹ کی نشست سے مستفعی ہونے کا اعلان کیا تھا

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *