بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.7°C
Sunday, 19 July 2026 | پاکستان: 5 صفر 1448

شانگلہ: جیپ گہری کھائی میں جاگری، 6 مسافر جاں بحق

Thursday, 27 March, 2025

جیپ گہری کھائی میں گرنے سے 6 مسافر جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔افسوسناک حادثہ تحصیل الپوری میں پیش آیا جہاں تیز رفتار جیپ بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں جیپ میں سوار 6 مسافر موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال الپوری منتقل کردیا گیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *