بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 16 July 2026 | پاکستان: 3 صفر 1448

شیخوپورہ ، ٹریکٹر ٹرالی اور مزدا میں تصادم سے 3افراد جاں بحق

Saturday, 1 March, 2025

پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں ٹریکٹر ٹرالی اور مزدا میں تصادم سے 3افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ فیصل آباد روڈ پر پیش آیا، جہاں مخالف سمت سے آنے والا تیز رفتار مزدا بے قابو ہو کر ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرایا، حادثہ میں مزدا ڈرائیوز سمیت 3افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ مرنے والے افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو مقامی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا، جہاں دو شدید زخمیوں کو لاہور جنرل ہسپتال میں منتقل کردیا گیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *