بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.8°C
Friday, 11 September 2026 | پاکستان: 30 ر بیع الاول 1448

عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، سعودی حکومت نے بڑی سہولت دے دی

Monday, 3 October, 2022

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو سہولت دیتے ہوئے 3 ماہ تک سعودی عرب میں قیام کرنے کی اجازت دے دی۔
سعودی وزیر اعظم شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ازبکستان کے دارلحکومت تاشقند میں کہا کہ سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو تین مہینے تک سعودی عرب میں قیام کی سہولت دے دی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ نسک (Nusuk) پلیٹ فارم کے ذریعے آن لائن عمرہ ویزوں کا اجرا آسان بنادیا گیا ہے۔
واضح رہے زائرین کو پہلے صرف ایک ماہ کے قیام کی اجازت تھی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *