بانی سردار خان نیازی

🌤 Nuremberg °C
Sunday, 20 September 2026 | پاکستان: 9 ر بیع الثانی 1448
علاقائی ممالک کو کوئی رعایت نہیں ملے گی، ایران کی وارننگ

حملوں کیلئے امریکا کو تعاون دینے والے علاقائی ممالک کو کوئی رعایت نہیں ملے گی، ایران کی وارننگ

Sunday, 20 September, 2026

تہران: ایران نے امریکا کی جانب سے ممکنہ حملے میں علاقائی ممالک کے تعاون پر سخت ردعمل کی دھمکی دی ہے۔

ایرانی فوجی مرکزی کمان نے سرکاری میڈیا کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر کسی علاقائی ملک نے ایران پر امریکی حملے میں مدد یا تعاون کیا تو اسے ایران کی جانب سے کسی قسم کی رعایت کی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔

 

ایرانی فوجی کمان کا کہنا ہے کہ امریکا کو علاقائی ممالک کی جانب سے ایران کے خلاف کارروائی کے لیے گرین سگنل دینے کے منصوبوں سے خبردار رہنا چاہیے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *