Site icon Daily Pakistan

فرح خان کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا گیا

پنجاب کے محکمہ انسداد بد عنوانی نے سابق خاتون اول کی دست راست فرح خان کے خلاف درج بد عنوانی کے مقدمہ کو خارج کرتے ہوئے انھیں

پنجاب کے محکمہ انسداد بد عنوانی نے سابق خاتون اول کی دست راست فرح خان کے خلاف درج بد عنوانی کے مقدمہ کو خارج کرتے ہوئے انھیں بری الذمہ قرار دیدیا ہے ان پر فیصل آباد میں غیر قانونی طور پر 10 ایکڑ زمین الاٹ کرانےکا الزام تھا، زمین الاٹ کرانے کے لیے فرح خان اور ان کی والدہ کے نام پر کمپنی بنانے کا الزام تھا سابق ڈی جی رائے منظور ناصر کے ہوتے ہوئے تفتیش میں فرح خان کو بےگناہ قرار دیا گیا، مقدمہ خارج کرنے کے لیے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم نے حکم جاری کیا

Exit mobile version