کھیل

فیفا ورلڈ کپ:غیر ملکی افراد”ٹکٹ“بلیک کرنے لگے

ineed ticket

دوحا:قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں غیر ملکی افراد ٹکٹوں کو بلیک کرنے لگے،ٹکٹس اپنی اصل قیمت سے10گناہ زائد نرخ پر بیچے جارہے ہیں۔ایک شخص نے اپنا نام ظاہر نہ کرتے ہوئے بتایا کہ وہ فرانس سے یہاں آئے اور میسی اوررونالڈو والے میچز کی ٹکٹ بلیک میں فروخت کررہے ہیں اس سے انہوں نے ٹھیک ٹھاک رقم جمع کرلی اور آنے جانے کے اخراجات پورے ہوگئے۔بہت سے دیگر ممالک سے شائقین کے طورپر آنے والے افراد قطر میں پولیس سے بچ کر ٹکٹ بلیک کرنے میں مصروف ہیں۔دوسری جانب فیفا ورلڈ کپ میں راؤنڈ آف16مرحلہ مکمل ہوچکا ہے جبکہ کوارٹر فائنل مرحلے کا آغاز جمعہ سے برازیل اور کروشیا کے درمیان میچ سے ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri