بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 21 July 2026 | پاکستان: 7 صفر 1448

فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی

Tuesday, 25 February, 2025

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 8 ہزار 700 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 64 ہزار 660 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 8 ڈالر کم ہو کر 2 ہزار 940 ڈالر فی اونس ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *