صوبائی دارالحکومت لاہور کا موسم بدلنے کی جانب گامزن ہے، شہر میں گرمی اور نمی کی شدت میں کمی آئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج باغ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 20 اور زیادہ سے زیادہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے جب کہ شہر میں بارش کا امکان ہے، لاہور میں ہوا میں نمی 70 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ چلا گیا ہے دوسری جانب چھٹی والے دن بھی فضائی آلودگی کم نہ ہوسکی۔ آلودگی کے حوالے سے لاہور بدستور دنیا میں پہلے نمبر پر ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 237 ریکارڈ کی گئی ہے۔





تبصرے (0)
اپنا تبصرہ لکھیں