بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 28 July 2026 | پاکستان: 15 صفر 1448

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کا 21 رمضان کو یوم علی پر تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

Tuesday, 18 March, 2025

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے ہفتہ21 رمضان المبارک کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی سے اس حوالے سے جاری اعلان کے مطابق تعلیمی اداروں میں ہفتہ 22 مارچ کو چھٹی کا اعلان یوم حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے موقع پر کیا گیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *