بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 16 July 2026 | پاکستان: 3 صفر 1448

مشال نے عہدے سے ہٹائے جانے کی تصدیق کردی

Tuesday, 4 March, 2025

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)رہنما مشال یوسفزئی نے بشری بی بی کی ترجمان کے عہدے سے ہٹائے جانے کی تصدیق کردی۔انہوں نے کہا کہ انہیں بشری بی بی نے آگاہ کردیا ہے کہ میں ان کی ترجمان نہیں ہوں۔مشال یوسفزئی کو بشری بی بی کے ترجمان کے عہدے سے ہٹانے کی خبر پی ٹی آئی کے وکیل تابش فاروق نے دی تھی۔تابش فاروق نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ مشال یوسفزئی اب بشری بی بی کی ترجمانی نہیں کریں گی۔انہوں نے مزید کہا تھا کہ بشری بی بی نے اپنے چار فوکل پرسن مقرر کردیے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *