بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33°C
Thursday, 10 September 2026 | پاکستان: 29 ر بیع الاول 1448

ملتان: دوسرے ون ڈے میں پاکستان نےبنگلہ دیش کو 126 رنز سے شکست دے دی

Saturday, 12 November, 2022

دوسرے ون ڈے میں پاکستان نےبنگلہ دیش کو 126 رنز سے شکست دے دی ملتان: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 243 رنز کا ہدف دیا تھا بنگلہ دیش کی جانب سے عاشق الرحمٰن نے 42 رنز اور شہر یار ثاقب نے 16 رنز بنائے پاکستان کی جانب سے محمد زیشان نے 3 جبکہ محمد اسماعیل اور علی اسفند نے 2،2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ملتان: تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ملتان: سیریز کوتیسرا ون ڈے 14 نومبر کو ملتان اسٹڈیم میں کھیلا جائے گا

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *