بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30.1°C
Friday, 17 July 2026 | پاکستان: 3 صفر 1448

ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری مزید 3 مریض دم توڑ گئے

Thursday, 15 September, 2022

ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ،چوبیس گھنٹے کے دوران موذی مرض سے مزید 3 مریض دم توڑ گئے۔ قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کے مطابق چوبیس گھنٹے کے دوران 16 ہزار 973 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 118 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی اے رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.70 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید تین مریض جاں بحق ہوگئے، 82 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *