بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Monday, 27 July 2026 | پاکستان: 13 صفر 1448

ملک میں آج فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا

Wednesday, 12 March, 2025

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 6 ہزار 500 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونا 429 روپے اضافے سے 2 لاکھ 62 ہزار 774 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھا پانچ ڈالر اضافے سے 2 ہزار 915 ڈالر فی اونس ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *