بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.6°C
Wednesday, 22 July 2026 | پاکستان: 8 صفر 1448

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے 3 لاکھ روپے ہوگئی

Thursday, 17 April, 2025

ملک میں مسلسل تیسرے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے بڑھ 3 لاکھ 50 ہزار روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونیکی قیمت 1715روپے بڑھ کر 3 لاکھ 68 روپے ہے۔اسی طرح عالمی بازار میں سونے کا بھا 19 ڈالر اضافے سے 3329 ڈالر فی اونس ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 8600 روپے کا بڑا اضافہ ہوا تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *