بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.3°C
Thursday, 10 September 2026 | پاکستان: 29 ر بیع الاول 1448

ملک کے 10 بڑے شہروں میں ڈینگی کے پھیلاﺅ کا خدشہ، الرٹ جاری کردیا گیا

Friday, 23 September, 2022

ملک کے دس بڑے شہروں میں ڈینگی کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا ۔

محکمہ موسمیات نے اکتوبر میں ڈینگی کے پھیلاﺅ میں اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک کے 10 بڑے شہروںسمیت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ڈینگی کے پھیلاؤ میں اضافہ کا خدشہ ہے۔ پی ایم ڈی کا کہنا ہے کہ ملک کے 10 شہروں کراچی ، لاہور، پشاور، راولپنڈی،اسلام آباد، حیدرآباد ،فیصل آباد ،سیالکوٹ ،لاڑکانہ اور ملتان میں ڈینگی میں اضافہ کا امکان ہے،تمام متعلقہ اداروں کو ڈینگی کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے پیشگی اقدامات کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سابق وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے میں سپیکر کا فیصلہ غیر آئینی تھا،چیف جسٹس پاکستان

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *