بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.3°C
Thursday, 10 September 2026 | پاکستان: 29 ر بیع الاول 1448

میانوالی شہر میں سولہ سالہ نوجوان نے اپنے مقتول باپ کے قتل کا بدلہ لیتے ہوئے مبینہ قاتل نے فائیر مار کر قتل کر دیا

Monday, 10 October, 2022

تھانہ۔سٹی میانوالی کے علاقہ میں پرانی دشمنی کے نتیجے میں سولہ سالہ نوجوان نے اپنے مقتول باپ کے قتل کا بدلہ لیتے ہوئے مبینہ قاتل نے فائیر مار کر قتل کر دیا مقتول کی شناخت عامرولد محمد امیرسکنہ کچہ روکھڑی کے نام سے ہوئی اور اسکی عمر 35/40 ,سال بیان کی جاتی ہے وقوعہ۔8/15 بجدن ہوا قتل کی واردات جہاز چوک میانوالی کے قریب ہوئی ملزم کا نام ۔فتیح اللہ ولد عزیز اللہ قوم ڈرھال سکنہ کچہ روکھڑی بتائی جا رہی ہے اور اسکی عمر 15/16 سال کے لگ بھگ ہے ملزم کو موقع سے گرفتار کرلیاگیا ھے۔ملزم نے اپنے باپ کے قتل کا بدلہ لیاھےآج 302 کے فیصلہ کی تاریخ تھی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *