بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 26 June 2026 | پاکستان: 12 محرم 1448

میانوالی میں قتل کی لرزہ خیز واردات

Thursday, 25 August, 2022

میانوالی کے علاقہ واں بھچراں مین واں بھچراں کے علاقے میں قتل کی واردات میں ایک شخص کو قتل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق بمقام چک نمبر 29/DB علاقہ تھانہ واں بھچراں مسمی شفیع اللہ ولد محمد زمان قوم گھنجیرہ سکنہ چک نمبر 9/DB بذریعہ اسلحہ آتشیں فائر کر کے قتل کر دیا گیا ہےمعلوم ہوا ہے مقتول اپنے اڈے کے قریب کھڑا تھا کہ نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دی

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *