بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30°C
Sunday, 19 July 2026 | پاکستان: 5 صفر 1448

نواز شریف عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے

Wednesday, 12 April, 2023

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف عمرے کی ادائیگی کے لئے لندن سے جدہ پہنچ گئے۔سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں نے نواز شریف کا استقبال کیا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز رمضان المبارک کا آخری عشرہ مکہ المکرمہ اور مدینہ المنورہ میں اپنے خاندان کے افراد کے ساتھ گزاریں گے۔دورۂ سعودی عرب میں نواز شریف اور مریم نواز شاہی خاندان کے خصوصی مہمان ہوں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *