بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 05 September 2026 | پاکستان: 25 ر بیع الاول 1448

وزیراعظم محمد شہباز شریف شرم الشیخ, مصر میں آج ایک مصروف دن گزاریں گے

Monday, 7 November, 2022

وزیراعظم محمد شہباز شریف شرم الشیخ, مصر میں آج ایک مصروف دن گزاریں گے. وزیر اعظم “شرم الشیخ کلائمیٹ امپلیمنٹیشن سمٹ” میں شرکت کے لیے شرم الشیخ انٹرنیشنل کنونشن سینٹر آیئں گے جہاں وہ سمٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرینگے .وزیراعظم آج اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترریس سے بھی ملاقات کرینگے جس کے بعد دونوں رہنما مشترکہ پریس ٹیک آوٹ دینگے جسے پی ٹی وی نیوز پر نشر کیا جاےگا. وزیراعظم ایک اہم راؤنڈ ٹیبل جس کا عنوان “ارلی وارننگ فار آل ایگزیکٹو پلانز لانچ” ہے میں بھی شرکت کرینگے.مزید براں وزیراعظم سعودی عرب کی میزبانی میں منعقد کی جا رہی “مڈل ایسٹ گرین انیشیٹو سمٹ” میں بھی شریک ہونگے.وزیراعظم کی مصر کے صدر اور کویت کے امیر سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *