بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.5°C
Wednesday, 23 September 2026 | پاکستان: 12 ر بیع الثانی 1448

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خضدارآمد، سردار اختر جان مینگل سے انکے چچا سردارزادہ مہراللہ مینگل کی وفات پر تعزیت کی

Monday, 17 October, 2022

وزیراعظم محمد شہباز شریف سردار اختر جان مینگل سے انکے چچا سردارزادہ مہراللہ مینگل کی وفات پر تعزیت کے لیئے وڈھ، خضدار بلوچستان پہنچے انھوں نے سردار اختر جان مینگل سے انکے چچا سردارزادہ مہراللہ مینگل کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی میں شرکت. کی انکے ہمراہ وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ ، اعلیٰ سرکاری حکام اور عمائدین بھی فاتحہ میں موجود تھے اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ موجودہ حکومت بلوچستان کے عوام سے ماضی میں کی جانے والی زیادتیوں کا ازالہ کرے گی اور صوبے کے عوام کو دیگر تربی یافتہ صوبوں کے برابر لانے کے لیئے عملی اقدامات کرے گی

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *