بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.7°C
Friday, 11 September 2026 | پاکستان: 30 ر بیع الاول 1448

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی چین کے صدر شی جنپنگ سے ملاقات

Wednesday, 2 November, 2022

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف جو چین کے دو روزہ دورہ پر ہیں نے چین کے صدر شی جنپنگ سے ملاقات کی ہے ملاقات میں چین اور پاکستان کے درمیان باہمی, خصوصاً اقتصادی شعبوں میں ,تعاون پر بات چیت کی گئی دونوں ممالک کے مابین سی پیک سمیت کثیر جہتی تعاون بڑھانے اور اسٹریٹجک پارٹنرشپ مزید مضبوط کرنے پر اتفاق.

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *