بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.8°C
Friday, 11 September 2026 | پاکستان: 30 ر بیع الاول 1448

وزیر آباد واقعے کی ایف آئی آر کے راستے میں رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے شاہ محمود قریشی

Saturday, 5 November, 2022

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے وزیر آباد واقعے کی ایف آئی آر کے راستے میں رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے،اور مدعی کی مرضی کے مطابق ایف آئی آر درج نہ ہوئی تو قانونی آپشنز موجود ہیں انھوں نے کہا کہ کہا ہے کہ پُرامن احتجاج جاری رہےگا

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *