بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 20 September 2026 | پاکستان: 10 ر بیع الثانی 1448

وفاقی دارلحکومت میں پنجاب طرز کی فوڈ اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ

Tuesday, 20 September, 2022

وفاقی دارلحکومت میں پنجاب طرز کی فوڈ اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ،اسلام آباد کے چیف کمشنر اتھارٹی کے سربراہ ہونگے ۔ شہر اقتدار میں جگہ جگہ کھانے پینے کی دکانیں ،ریسٹورنٹ اور ٹیک آوے پر چیک رکھا جائے گا ،کھانے کے معیار اور منہ بولے دام پر انتظامیہ فوری حرکت میں آئے گی ۔ شہریوں کی صحت پر نو کمپرومائز پالیسی کاڈی سی ،ہیومین ریورس،فنانس، ٹیکنکل اور لیگل کمیٹوں کے ارکان اتھارٹی کا حصہ ہونگے ،اتھارٹی پنجاب کی طرز پر ریسٹورنٹ کو لائسنس جاری کرے گی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *