ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان اور افغانستان کے مابین وارم اپ میچ شروع ہو گیا پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ وارم اپ میچ میں بابر اعظم ٹیم کی قیادت کریں گے وارم اپ میچ میں فخر زمان کے علاوہ تمام کھلاڑی حصہ لیں گے فخر زمان ری ہیب میں شامل اپنی ٹریننگ کا سلسلہ جاری رکھیں گےمحمد رضوان بھی وارم اپ میچ میں بیٹنگ کریں گے
کھیل
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان اور افغانستان کے مابین وارم اپ میچ شروع ہو گیا
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 19, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 651 Views
- 3 سال ago