بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33°C
Thursday, 10 September 2026 | پاکستان: 29 ر بیع الاول 1448

پاکستانی روپے میں استحکام ، ڈالر کو بریک لگ گئی

Thursday, 10 November, 2022

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 221 روپے 42 پیسے کا ہے۔
ڈالر گذشتہ روز 221 روپے 65 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے سستا ہوا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 227 روپے 75 پیسے برقرار ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *