بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 05 September 2026 | پاکستان: 25 ر بیع الاول 1448

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان میں اضافہ

Thursday, 3 November, 2022

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 78پیسے اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 78 پیسے مہنگا ہوا۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 221.43 روپے ہے، انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 220.65 روپے تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے اضافے سے 227 روپے ہوگیا ہے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *