بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.1°C
Wednesday, 22 July 2026 | پاکستان: 8 صفر 1448

پاکستانی عازمینِ حج کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری

Saturday, 3 June, 2023

دنیا بھر کی طرح پاکستانی عازمینِ حج کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری ہے۔مدینہ منورہ میں 25 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین حج اپنی عبادتوں میں مصروف ہیں جبکہ باقی عازمین مدینہ منورہ میں 8 روز قیام کے بعد جدید بسوں کے ذریعے مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں۔عازمین حج مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کریں گے، اب تک 31 ہزار 241 سے زائد پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان سے جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کیلئے براہ راست پروازوں کا سلسلہ 5 جون سے شروع ہوگا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *