بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.4°C
Tuesday, 21 July 2026 | پاکستان: 8 صفر 1448

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت دن رہا، 756 پوائنٹس کا اضافہ

Tuesday, 4 March, 2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کے کاروباری دن کی اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس 756 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 12 ہزار 743 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1 ہزار 159 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ اس کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 12 ہزار 877 رہی۔حصص بازار میں 20 کروڑ 68 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جبکہ کاروبار کی مالیت 11.33 ارب روپے رہی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مارکیٹ کیپٹلائزیشن 86 ارب روپے کے اضافے سے 13 ہزار 926 ارب روپے ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *