خاص خبریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ، 1لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ، 1لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج تاریخ رقم ہو گئی۔آج کاروباری دن کا آغاز ہونے کے کچھ دیر بعد 100 انڈیکس نے 1 لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور کر لیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس نے آغاز میں ہی 790 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ کی حد عبور کر لی۔100 انڈیکس 1 ہزار 36 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 305 پوائنٹس پر آ گیا ہے۔اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 540 کی بلندی پر بھی پہنچا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 99 ہزار 269 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے