پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا۔جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان ویمن ٹیم کو 10 رنز سے شکست دے دی۔دوسرے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے حریف ٹیم کو 13 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی۔دونوں ٹیموں کے درمیان آج کا میچ فیصلہ کن ہوگا۔
کھیل
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی وویمن ٹیموں کے درمیان آخری میچ آج کھیلا جائیگا
- by Daily Pakistan
- ستمبر 20, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 433 Views
- 1 سال ago

Related Post
پاکستان, خاص خبریں, دنیا, کھیل
سعودی عرب میں’رونالڈو لاپتہ‘ پوسٹر وائرل، مداحوں کا طنز
فروری 5, 2026
