بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.4°C
Tuesday, 21 July 2026 | پاکستان: 7 صفر 1448

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز، امام الحق پہلے ون ڈے سے باہر

Saturday, 29 March, 2025

پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کے لیے امام الحق پہلے ون ڈے سے باہر ہوگئے۔
امام الحق دائیں پاوں میں انجری کا شکار ہوئے۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پریکٹس کے دوران وہ انخری کا شکار ہوئے۔
یاد رہے کہ ون ڈے اسکواڈ میں کپتان محمد رضوان، نائب کپتان سلمان علی آغا، عبداللہ شفیق، امام الحق، طیب طاہر ، بابراعظم، ابرار احمد، عاکف جاوید، فہیم اشرف، خوش دل شاہ، محمد علی، محمد وسیم جونیئر، محمد عرفان خان، نسیم شاہ اورسفیان مقیم شامل ہیں۔
نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی جس کا پہلا ون ڈے آج 29 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *