بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 20 September 2026 | پاکستان: 9 ر بیع الثانی 1448

پاکستان کرکٹ بورڈ کے فنانشل ائیر 2019 سے 2022 کے اسپیشل آڈٹ کا فیصلہ

Sunday, 9 October, 2022

پاکستان کرکٹ بورڈ کے فنانشل ائیر 2019 سے 2022 کے اسپیشل آڈٹ کا فیصلہ وزارت آئی پی سی کا پی ایس ایل 5 کے بھی آڈٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سلسلے میں وزارت کا آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو خط لکھ دیا ہے جس میں پی ایس ایل 5 اور پی سی بی کے 2019 سے 2022 تک اسپیشل آڈٹ کا حکم دیا گیا آڈیٹر جنرل کو پابند بنایا گیا کہ متعلقہ ادارے کا جلدآڈٹ مکمل کیا جائےخط میں آڈٹ مکمل کر کے رپورٹ جمع کروانے کا بھی کہا گیا

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *