بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 24 June 2026 | پاکستان: 9 محرم 1448

پاک بھارت کشیدگی، تعلیمی اداروں میں 2 دن کی چھٹیوں کا اعلان

Thursday, 8 May, 2025

پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں دو روز کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا کہ 9 مئی بروز جمعہ اور 10 مئی بروز ہفتہ کو صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
وزیر تعلیم کے مطابق اس فیصلے کے نتیجے میں پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز میں دو روز تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی، پیر 12 مئی سے تدریسی عمل معمول کے مطابق شروع ہوگا۔
دوسری جانب محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے 9 اور 10 مئی کے امتحانات ملتوی کردیے گئے، امتحانات کا نیا شیڈول بعد میں جاری کیا جایے گا ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *