بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.1°C
Wednesday, 22 July 2026 | پاکستان: 8 صفر 1448

پوپ فرانسس 5 ہفتوں بعد عوام کے سامنے آگئے، اسپتال سے ڈسچارج

Sunday, 23 March, 2025

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس 5 ہفتوں بعد عوام کے سامنے آگئے۔ انہیں روم کے جی میلی اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔روم سے خبر ایجنسی کے مطابق پوپ فرانسس نے اسپتال کی بالکونی سے عوام کے سامنے ہاتھ ہلایا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ڈاکٹروں نے پوپ فرانسس کومزید دو ماہ کا آرام تجویز کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق 88 سالہ پاپائے اعظم سانس کی تکلیف کے باعث 14 فروری کو روم کے اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔ خبر ایجنسی کے مطابق پوپ فرانسس کو آج 5 ہفتوں بعداسپتال سے ڈس چارج کر دیا گیا۔ جس کے بعد وہ اسپتال سے ویٹی کن روانہ ہوگئے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *