بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.7°C
Monday, 15 June 2026 | پاکستان: 30 ذوالحجۃ 1447

پٹرول مزید 30روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے

Friday, 3 February, 2023

ملک میں پٹرول مزید30روپے مہنگا ہونے کامکان ہے۔حکومت پٹرولیم مصنوعا ت پر17فیصد جی ا یس ٹی عائد کرنے پر غور کررہی ہے۔آئی ایم ایف نے پاکستان کو ٹیکس ریونیو ہدف میں اضافے کا کہا ہے ہے۔حکومت پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی موجودہ زیادہ سے زیادہ حد 50روپے فی لیٹر میں 20سے30روپے فی لٹر اضافے کے ساتھ ان کو70سے80روپے فی لٹر کرنے اور پٹرولیم مصنوعات پر17فیصدجی ایس ٹی عائد کرنے کا بھی ارادہ رکھتی ہے تاہم پٹرولیم لیوی کے ہدف کو حاصل کیا جاسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *