بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 16 July 2026 | پاکستان: 3 صفر 1448

پی آئی ڈی سی کے قریب ہوٹل سے مضر صحت گوشت، زائد المعیاد بٹر کریم برآمد

Wednesday, 26 March, 2025

سندھ فوڈ اتھارٹی نے پی آئی ڈی سی کے قریب ہوٹل میں کارروائی کرتے ہوئے 25 کلو مضر صحت گوشت، زائد المعیاد بٹر کریم برآمد کرلی۔
کراچی میں معروف ہوٹل چین پر چھاپہ مارا گیا اس دوران مضر صحت اشیا برآمد ہوئیں جس کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔
کارروائی کے دوران 25 کلو مضر صحت گوشت، زائد المعیاد بٹر کریم اور دیگر اشیا برآمد کیں۔ کچن، واشنگ ایریا بھی حفظان صحت کے اصولوں کے منافی پائے گئے۔
سندھ فوڈ اتھارٹی نے سول جج جنوبی کی عدالت میں مقدمہ داخل کروادیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *