بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30°C
Sunday, 19 July 2026 | پاکستان: 5 صفر 1448

پی ٹی آئی سینیٹر عون عباس بپی پر غیر قانونی شکار کا مقدمہ درج

Thursday, 6 March, 2025

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما سینیٹر عون عباس بپی پر غیر قانونی شکار کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ تھانہ ڈیراور میں محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکار کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمہ عون عباس بپی سمیت 5 نامزد اور 6 نامعلوم افراد پر درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ کے متن میں تحریر کیا گیا کہ ملزمان نے چولستان میں غیر قانونی طور پر چنکارا ہرن کا شکار کیا، ملزمان نے وائلڈ لائف کی ٹیم کو دیکھ کر فائرنگ کی اور قتل کی دھکمیاں دیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *