بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30.5°C
Saturday, 12 September 2026 | پاکستان: 1 ر بیع الثانی 1448

پی ٹی اے کی اے ٹی ایمز کی بندش کی خبروں سے متعلق وضاحت

Sunday, 25 August, 2024

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے پاکستان میں اے ٹی ایمز کی بندش کی خبروں سے متعلق وضاحت کر دی۔پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ ایل ڈی آئی نیٹ ورکس کی عدم دستیابی یا بندش کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں، ایسا کوئی مسئلہ نہیں جو ممکنہ طور پر آئی ٹی اور اے ٹی ایم نیٹ ورکس یا فنانشل سیکٹر کو متاثر کر سکے۔حکام نے کہا کہ معیاد ختم ہونے والے ایل ڈی آئی لائسنسز معطل یا بند نہیں کئے گئے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *