بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 21 July 2026 | پاکستان: 7 صفر 1448

چیف جسٹس نے الیکشن مسئلہ پر نوٹس لے کر خود کو مشکل میں ڈالا، سراج الحق

Friday, 14 April, 2023

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ چیف جسٹس نے الیکشن مسئلہ پر ازخود نوٹس لے کر خود کو مشکل میں ڈالا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کا معاملہ عوام سے جڑا ہے، بہتر ہوتا اس پر چیف جسٹس فل کورٹ بناتے۔سراج الحق کا کہنا تھا کہ جمہوریت کے تسلسل کے لیے الیکشن ناگزیر ہیں۔امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ سیاسی جماعتوں کو ڈائیلاگ کی طرف آنا ہوگا، سیاسی جماعتوں میں ڈیڈلاک برقرار رہا تو کوئی اور فائدہ اٹھا لے گا۔سراج الحق نے کہا کہ بحران میں کمی کے لیے پارلیمانی جماعتوں کو ڈائیلاگ کی طرف لا رہے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *