بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.4°C
Wednesday, 22 July 2026 | پاکستان: 8 صفر 1448

چین کا امریکا پر وینزویلا کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام

Tuesday, 25 March, 2025

چین نے امریکا پر وینزویلا کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔ بیجنگ سے خبر ایجنسی کے مطابق وینزویلا سے تیل و گیس خریدنے والے ممالک پر 25 فیصد ٹیرف کے ٹرمپ کے اعلان پر چین نے تنقید کی ہے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق امریکا وینزویلا کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکا وینزویلا پر عائد غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کو ختم کرے۔
ترجمان نے کہا کہ امریکا وینزویلا سمیت دیگر ممالک میں امن، استحکام اور ترقی کے لیے مثبت اقدامات کرے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *