کراچی میں 5 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے مواچھ گوٹھ اور صدر ایمپریس مارکیٹ میں ایک خفیہ کاروائی کرت ہوئے 5 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ان دہشتگردوں کی گرفتاری انٹیلی جینس آپریشن کی بنیا پر عمل میں لائی گئی ذرائیع کے مطابق اس آپریشن میں سی ٹی ڈی کے ساتھ ساتھ حساس اداروں نے بھی حصہ لیا
پاکستان
جرائم
کراچی میں 5 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا
- by Daily Pakistan
- جنوری 19, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 89 Views
- 4 مہینے ago
