بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.5°C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہنے کا امکان

Thursday, 13 February, 2025

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 17 سے 19 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔شہر قائد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں مشرق کی سمت سے 3 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب 52 فیصد ہے۔کراچی میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 15.9ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں