بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.1°C
Wednesday, 22 July 2026 | پاکستان: 8 صفر 1448

کل پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہایت روشن، سپارکو

Saturday, 29 March, 2025

پاکستانی اسپیس ایجنسی سپارکو کا کہنا ہے کہ کل پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہایت روشن ہے۔
ترجمان سپارکو کے مطابق شوال کا چاند آج پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجکر 58 منٹ پر تشکیل پا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کل غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریبا 27 گھنٹے ہوگی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *