بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 37.1°C
Friday, 10 July 2026 | پاکستان: 25 محرم 1448

گوجرانوالہ ، 4 افراد کا سوتے ہوئے قتل

Monday, 16 September, 2024

گوجرانوالہ کے علاقے اقبال ٹان میں مخالفین کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں افراد گھر میں سو رہے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں اس وقت گولی مار کر ہلاک کیا گیا جب وہ سو رہے تھے۔مقتولین میں 2 بھائی اور ان کے 2 کزن شامل ہیں، ملزمان میں مقتولین کے بھائی اور چچا کے بیٹے شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ فریقین میں کافی عرصے سے جھگڑا چل رہا تھا، مزید تفتیش جاری ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *