بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 19 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

اسحاق ڈار کی روضہ رسولۖ پر حاضری و عمرے کی ادائیگی

Saturday, 8 March, 2025

وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب میں روزہ رسولۖ پر حاضری دینے کے بعد مکہ مکرمہ میں عمرہ بھی ادا کرلیا۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے بھی عمرہ کی ادائیگی کی۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی اجلاس کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *