بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.6°C
Monday, 27 July 2026 | پاکستان: 13 صفر 1448

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا عدالتی عملے اور وکلا پر تشدد کیخلاف آج ہڑتال کا اعلان

Wednesday, 10 May, 2023

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان کی گرفتاری کے دوران عدالتی عملے اور وکلا پر تشدد کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔سیکرٹری اسلام آباد بار ایسوسی ایشن رضوان شبیر کیانی نے آج عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے ہائی کورٹ کی ڈائری برانچ میں شیشے توڑنے اور تشدد کے واقعے کی عدالتی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔رضوان شبیر کیانی نے کہا کہ آئین پاکستان کی خلاف ورزی کرنے والے اداروں کو غیر قانونی اقدامات سے باز رہنے کی وارننگ دیتے ہیں، عدلیہ اور وکلا آئین کے تحفظ کیلئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *