بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28.4°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

اسکاؤٹس گروپ اپنے علاقوں میں ریسکیو ،ریلیف اور بحالی کے کاموں میں شریک ہوں چیف کمشنر سردار یار محمد رند

Tuesday, 13 September, 2022

پاکستان بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کی نیشنل ایگزیکٹیو کمیٹی (این ای سی) کا 154واں اجلاس چیف کمشنر سردار یار محمد رند کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں تمام صوبوں کے سیکرٹریز کے ساتھ این ای سی کے اراکین نے شرکت کی۔ ایگزیکٹو کمیٹی نے تمام ایجنڈا پوائنٹس پر اتفاق رائے سے فیصلے کیے۔ چیف کمشنر سردار یارمحمدرند نے کہا کہ ہم نے اس قومی اسکاؤٹس ادارے کے رضاکاروں کی باہمی مشاورت سے سیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف اور بحالی کے کاموں کو تیز کرنا ہے۔ تمام صوبائی ایسوسی ایشنز سے وابستہ اسکاؤٹس گروپ اور ڈسٹرک اپنے اپنے علاقوں میں ریسکیو ،ریلیف اور بحالی کے کاموں میں شریک ہوں۔اجلاس میں پاکستان بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے ہیڈکوارٹرز کو سی

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *